مادھوری دکشت پھرسرخیوں میں

madhuri-dixit
اپنی مسکان اوراداؤں سے ناظرین کودیوانہ بنانے والی سینئراداکارہ مادھوری دکشت ایک بار پھرسرخیوں میں ہیں۔مادھوری دکشت کا سپرہٹ گانا’ایک دوتین ‘ پھرسے بڑے پردے پر تہلکہ مچانے آرہاہے۔ اس گانے کوجیکلین فرنانڈیز پرفلمایاجائے گا۔اس کے علاوہ وہ ڈائریکٹر روہت شیٹی کی فلم ’ٹوٹل دھمال‘ میں انل کپورکے ساتھ نظرآنے والی ہیں۔ بالی ووڈ میں مادھوری دکشت کوچاہنے والوں کی لسٹ لمبی ہے۔ ان کا نام سنجے دت اورانل کپورکے ساتھ بھی جڑتارہاہے لیکن مادھوی دل پھسلاکرکیٹراجے جڈیجہ پر۔ مادھوی دکشت ،اجے دیوگن پرفداتھیں، لیکن دونوں کا یہ رشتہ آگے نہیں بڑھ پایا۔ دونوں کی ملاقات ایک میگزین کے فوٹوشوٹ کے دوران ہوئی تھی۔پہلی ملاقات کے بعدسے ہی مادھوری اوراجے کے افےئرکے قصے اڑنے لگے تھے۔مادھوری کے نام جڑنے کے بعداجے جڈیجہ کے بھی فلموں میں آنے کی بحثیں ہونے لگی تھی۔ یہی نہیں مادھوری نے ایک پروڈیوسر سے اجے جڈیجہ کے نام کی سفارش بھی کی تھی۔

 

یہ بھی پڑھیں   ایکتاکپورکومل گیاان کا ویلنٹائن
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *