کیا محبت ایک نشہ ہوتی ہے؟

girl-loved
محبت زندگی کا وہ جذبہ جسے متعدد افراد سب سے طاقتور جذبہ مانتے ہیں، ہم سب ہی اس کے خواہشمند ہوتے ہیں اور ہر جگہ آپ کو اس کا جلوہ نظر آتا ہے۔مگر کیا محبت ایک نشہ ہوتی ہے؟جی ہاں محبت وپیارکی خاطرلوگ کیاکیاکرجاتے ہیں اس کی مثالیں دنیامیں لاتعداد ہیں ایساہی ایک اورواقعہ سامنے کیاہے کہ شراب کے نشے میں چورہوکرلوگ کیا کیاکر نہیں بیٹھتے ہیں۔خاص کرجب وہ پیارمیں ہو۔اسی طرح کا ایک وقعہ سامنے آیااورسوشل میڈیاپروائرل ہورہاہے۔دراصل ویڈیومیں نشے میں ایک لڑکی ڈی جے پرڈانس کرتے ہوئے نظرآرہی ہے۔اس کے ساتھ شیئرہورہے میسیج میں کہاجارہاہے کہ لڑکی کا دل ٹوٹنے پراس نے جم کرشراب پی۔پھرڈی جے منگواکرنشے کی حالت میں بوائے فرینڈکے گھرکے سامنے جم کرڈانس کیا۔
girl
ویڈیومیں نشے میں محولڑکی کی ایک سہیلی اسے سمجھانے کی کوشش کرتی ہے، لیکن وہ ڈانس کرتی جاتی ہے۔سڑک پرلڑکی کا تماشہ وپاگل پن دیکھ کرلوگوں کی بھیڑجمع ہوجاتی ہے۔اس کے باوجود لڑکی نہیں رکتی ہے اورڈانس کرتی جاتی ہیں۔کہاجارہاہے کہ ویڈیوہریانہ کے پٹودی کا ہے۔حالانکہ اس کی اب تک صحیح تصدیق نہیں ہوئی ہے۔
بتایاجاجاتا ہے درحقیقت محبت کی آگ سر سے لے کر پیروں تک محسوس ہوتی ہے اور آپ کو زیادہ گرمجوش اور اپنا ارگرد دھندلا دھندلا سا نظر آنے لگتا ہے۔اور اس سے بھی بڑھ کر یہ آپ کے سوچنے اور اقدام کرنے کا انداز تک بدل کر رکھ سکتا ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں   اداکارہ نے 9مہینے چھپائی پریگنینسی کی بات
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *