ایکتاکپورکومل گیاان کا ویلنٹائن

ekta-kapoor
فلم انڈسٹری کی ٹاپ پروڈیوسرس میں شمارایکتاکپور کوان کا ویلنٹائن مل گیاہے۔خاص بات یہ ہے کہ ان کے ویلنٹائن کے بارے میں جان کرحیران ہوجائیں گے۔دراصل ایکتاکپورنے سوشل میڈیا پرایک تصویر پوسٹ کرتے ہوئے کیپشن میں بتایاہے کہ یہ ان کے ویلنٹائن ہیں۔
lakshy
قابل غوربات یہ بھی ہے کہ ان کاویلنٹائن کوئی بڑے ڈائریکٹر، پروڈیوسر یاسپراسٹارنہیں ہیں بلکہ ایک اسٹارکڈ ہیں۔دراصل حال ہی میں ایکتاکپورنے اپنے انسٹگرام پراپنے بھائی تشارکپور کے بیٹے لکشے کی ایک کیوٹ تصویرپوسٹ کرتے ہوئے اپناویلنٹائن بتایاہے۔عیاں ر ہے کہ سینئراداکار جتیندرکی بیٹی ایکتاکپور42سال کی ہے، لیکن اب تک انہو ں نے شادی نہیں کی ہے۔۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *