تعلیم پروزیرخزانہ جیٹلی کا اعلان

arun
وزیرخزانہ ارون جیٹلی آج عام بجٹ پیش کررہے ہیں۔وزیرخزانہ بجٹ میں کہاکہ ٹیچروں کیلئے تربیت کیلئے کام کیاجائے گا۔اس کے علاوہ نرسری سے 12ویں تک پڑھائی کیلئے ایک پالیسی بنائے جائے گی۔یعنی نرسری سے 12ویں تک کیلئے ایک پالیسی بنائی جائے گی۔آدیواسیوں کیلئے ایک لوویہ اسکول کھولے جائیں گے۔قبائلی علاقوں میں ایک لوویہ اسکول کھولے جائیں گے اور نو ودیہ ودیالیہ جیسا نظام ہوگا۔ ان اقدامات کے اعلان کے بعد اب مانا جارہا ہے کہ ان علاقوں میں تعمیر کی سطح میں بہتری آئے گی۔جیٹلی نے کہاکہ وڈودراہ میں خصوصی ریلوے یونیورسٹی کا قیام ۔انہو ں نے کہاکہ 20لاکھ بچوں کواسکول بھیجنے کاہدف ہے۔اپنے تقریرمیں جیٹلی نے بتایاکہ ہرسال ایک ہزاربی ٹیک طلباکواسکالرشپ ملے گا۔انہوں نے کہاکہ اساتذہ کیلئے مربوط بی ایڈ کورس کی شروعات ہوگی۔ اپنے بجٹ میں بتایاکہ 24نئے میڈیکل کالج کھولے جائیں گے۔وزیرخزانہ بولے 70لاکھ نئی نوکریاں دی جائیں گی۔

 

مزید پڑھیں  عام بجٹ جاری،10 کروڑ غریب کنبوں کیلئے نیشنل ہیلتھ پروٹیکشن اسکیم
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *