اداکارہ کنگنارنوت شادی کرنے والی ہیں، جانئے پلاننگ

kangana-ranaut
بالی ووڈ اداکارہ کنگنارنوت نے کہاکہ وہ جلد شادی کریں گی لیکن اس کے لئے انہیں اگلے سال یعنی فروری 2019تک کاوقت دیاجائے۔دراصل اداکارہ کنگنارنوت ممبئی میں چل رہے ’لیک مے فیشن ویک‘کے پانچویں دن ریمپ پراپنے جلوے بکھیرتی نظرآئیں، ڈیزائنر شیامل اوربھومیکاکی شوا-اسٹاپربنیں 30سالہ کنگنانے میڈیاسے اپنی شادی سے متعلق بات کی ہے۔شادی سے متعلق سوال پوچھے جانے پرانہو ں نے کہاکہ اگلے سال فروری تک مجھے وقت دیں۔
ویسے توکنگنارنوت اپنی بہترین اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنی بے باکی وحاضرجوابی کیلئے جانی جاتی ہیں۔اس سے پہلے بھی وہ یسے کئی معاملوں پرکھل کراپنی رائے رکھ چکی ہیں،جس کے باعث وہ کئی بارسرخیوں میں بھی آچکی ہیں۔فلم انڈسٹری میں اقراپروری پربھی کئی باربے باکی سے بول چکی ہیں۔

 

یہ بھی پڑھیں   کیا محبت ایک نشہ ہوتی ہے؟
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *