اداکارہ پرینکاچوپڑاکاخلاصہ …

priyanka
بالی ووڈ سے ہالی ووڈ تک اپنی شناخت بنانے والی اداکارہ پرینکاچوپڑا نے ایک فیشن میگزین کودےئے گئے انٹرویومیں کہاکہ وہ ایک سال پہلے تک وہ ریلیشن شپ میں تھیں لیکن اب وہ سنگل ہیں۔خیال رہے کہ پرینکاچوپڑا بالی ووڈ کی کامیاب ہیروئینوں میں سے ایک ہیں اوروہ ان دنوں ہالی ووڈ میں اپنے کام کولیکرمصروف ہیں۔اس کے باوجودوہ ہندوستان اورامریکہ کے بیچ سفرکرتی رہتی ہیں۔دراصل حال میں امریکہ میں ہوئے انٹرویومیں جب پرینکا چوپڑا کوان کے ریلیشن شپ اسٹیٹس کے بارے میں پوچھا گیا توانہو ں نے کہاکہ کیامیں آپ کوسنت لگتی ہوں، میں کچھ دنوں پہلے تک ریلیشن شپ میں تھی لیکن قریب ایک سال ہوگئے وہ ریلیشن شپ نہیں رہا اورمیں اب سنگل ہوں۔پرینکاچوپڑا کس کے ساتھ ریلیشن شپ میں تھی یعنی وہ کون ہے؟اس بارے میں پرینکانے کچھ نہیں بتایا اورنہ ہی وہ بتانے کی خواہش رکھتی ہیں۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *