وراٹ کوہلی پرلگاجرمانہ

virat-kohli
ٹیم انڈیاکے کپتان وراٹ کوہلی پرآئی سی سی نے جرمانہ لگایاہے۔کوہلی کوآئی سی سی کے کوڈ آف کنڈکٹ لیول1کی خلاف ورزی کا قصوروارپایاگیاہے۔آئی سی سی نے کارروائی کرتے ہوئے کوہلی پرمیچ فیس کا 25فیصدجرمانہ لگایاہے۔اتناہی نہیں آئی سی سی کی طرف سے کوہلی کو1ڈیمیرٹ پوائنٹ بھی ملاہے۔دراصل، ہندوستانی کپتان نے سنچورین ٹیسٹ کے تیسرے دن خراب روشنی کے باعث کھیل روکے جانے سے امپائروں کے فیصلے پرناراضگی کااظہارکیاتھا۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *