ملیکاشیراوت نہیں دے پائی 60 لاکھ روپے کرایہ

mallika-sherawat-cyrille-au
بالی وو ڈ اداکارہ ملیکاشیراوت کوایک فرانسیسی عدالت نے فرمان جاری کرکے پیرس کے ایک علاقے میں واقع مکان کوخالی کرنے کا حکم دیاہے۔دراصل ،ملیکاشیراوت اوران کے بوائے فرینڈ سائیرل آکسنفینس نے پیرس کے ٹونی 16ایرانڈسمنٹ میں فلیٹ لیاہواہے،جس کا کرایہ نہ دے پانے کے باعث انہیں عدالت سے فرمان جاری کیاگیاہے۔14دسمبرکے عدالتی فیصلے میں عدالت نے شیراوت اوران کے فرانسیسی شوہرسیرل آکسنفینس کو(78,787یورو)قریب 60لاکھ روپے ادائیگی نہ کرپانے کے باعث انہیں فرنیچرکوضبط کرنے کیلئے ہری جھنڈی دکھادی ہے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *