پاکستان میں 8سالہ بچی کی آبروریزی وقتل کے خلاف مظاہرہ ،دوافرادہلاک

lahore-rape
پاکستان کے ریاست پنجاب میں 8سال کی بچی کے ساتھ مبینہ طورپرآبروریزی اوراس کے بعدقتل کامعاملہ سامنے آیاہے۔اس واقعہ کی وجہ سے بھڑکے دنگوں میں پولس کے ساتھ ہوئی جھڑپ میں دولوگوں کی موت ہوگئی ۔سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق، قصور ضلع میں رہنے والی زینب کا اغوا گزشتہ ہفتہ اس کے گھر کے باہر سے ہوا تھا۔ منگل کو اس کی لاش کچڑے میں پڑی ملی۔ علاقائی پولیس افسر ذوالفقار حمید نے بتایا کہ منگل کی رات شہر کے صدر بازار میں بچی کی لاش کچرے کے ڈھیر میں ملی۔

 

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *