چارہ گھوٹالہ معاملہ:لالوکی سزاکافیصلہ 4جنوری کو

Lalu-Yadav
چارہ گھوٹالے معاملے میں بہارکے سابق وزیراعلیٰ لالوپرسادیادوسمیت 16قصورواروں کی سزاپرآج آنے والا فیصلہ ٹال دیاگیاہے۔اب 4جنوری کوسی بی آئی کورٹ سزاسنائے گی۔ دراصل آج 3جنوری کوایک وکیل کے انتقال کے باعث آج سنوائی نہیں ہوپائی۔جس کے باعث سزاپرفیصلہ ٹل گیا۔اس سے پہلے برسامونڈاجیل سے سزاسننے کیلئے لالویادوسمیت سبھی قصوروارسی بی آئی کورٹ پہنچے ،لیکن سماعت نہیں ہونے کی وجہ سے سبھی جیل لے جایاگیا۔
اس بیچ سی بی آئی کورٹ نے آرجے ڈی لیڈررگھوونش پرساد، تیجسوی یادو، شوانندتیواری اورمنوج جھاکو ان کے بیان کیلئے توہین کا نوٹس جاری کیاہے اورسبھی کو23جنوری کوکورٹ میں حاضرہونے کا حکم دیاہے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *