جے این یوکے ہاسٹل میں ڈرون کیمرہ ملا

jnu
دہلی میں واقع جواہرلال نہرویونیورسٹی کے یمناہاسٹل میں ایک ڈرون پایاگیاہے۔ اس ڈرون میں کیمرہ بھی لگاہے۔یہ جانکاری پولس نے 2جنوری کومیڈیاکودی۔ جے این یوکے چیف سیکوریٹی افسرنوین یادونے ہاسٹل میں پیرکی شام ایک ڈرون کیمرہ پائے جانے کے بعدمنگل کوپولس میں شکایت درج کرائی۔پولس ڈپٹی کمشنر(جنو ب مغرب) ملندمہادیو ڈونبیرے نے بتایاکہ کیمرہ کے میموری کارڈ بے حدکم مدتی کی پانچ ویڈویوریکارڈنگ تھی۔ریکارڈ نگ میں ایک لڑکااورلڑکی کوڈرون اڑاتے دیکھاجاسکتاہے۔ان کی پہچان ہونی باقی ہے۔ان کی شناخت کرنے کیلئے کوشش کی جارہی ہیں۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *