سی ایم نتیش کمارکے قافلے پرحملہ

nitish-kumar
بہارکے وزیراعلیٰ نتیش کمارکے قافلے پرحملہ ہواہے۔یہ حملہ بکسرکے پاس واقع ایک گاؤں کے لوگوں کے ذریعہ کیاگیاہے۔حالانکہ اس میں سی ایم بال بال بچ گئے۔دراصل وزیراعلیٰ یہاں ترقیاتی جائزہ دورہ پرآئے تھے لیکن لوگوں نے ان کے قافلے پرپتھراؤ کردیا۔بتایاجارہے کہ کچھ سماجی عناصر نے سی ایم کے کارکیڈپرحملہ کردیا اورجم کرپتھرباز ی کی ، جس سے قافلے میں کئی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔
گاؤں کے ہی چمٹولی کے لوگوں کا کہناتھاکہ ترقی صرف سی ایم کودکھانے کے لئے ہوئے،گاؤں کے ہی دوسرے علاقوں میں کچھ بھی نہیں ہواہے۔ترقیاتی کام نہ ہونے کی وجہ سے ناراض لوگوں نے سی ایم کے قافلے پرحملہ کردیا۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *