منہاج انصاری کو بیسٹ پوسٹر پرزنٹیشن کا ایوارڈ

Mr-Meenhaz-Ansari
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے شعبۂ طبیعیات کے ریسرچ اسکالر منہاج انصاری نے بھابھا ایٹمک ریسرچ سنٹر ممبئی میں منعقد 62ویں انٹرنیشنل سولِڈ اسٹیٹ فزکس سمپوزیم میں اپنا تحقیقی مقالہ پیش کیا۔ مقالہ پر مبنی ان کے پوسٹر کو بیسٹ پوسٹر ایوارڈ سے نوازا گیا۔ منہاج انصاری شعبۂ طبیعیات میں ڈاکٹر ایس ایس زیڈ اشرف کی نگرانی میں پی ایچ ڈی کررہے ہیں ۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *