آسام رام کوسپریم کورٹ سے راحت نہیں

asaram
گجرات کے گاندھی نگرریپ معاملے میں آسارام کوسپریم کورٹ سے آج بھی راحت نہیں ملی ہے۔آسارام فی الحال جیل میں ہی رہیں گے اورکورٹ اس معاملے پراب آٹھ ہفتے کے بعدسنوائی کرے گا۔ اس معاملے میں 29جنوری کوگجرات کے نچلی عدالت میں متاثرہ کابیان درج ہونے ہیں۔عدالت نے کہاکہ پہلے متاثرہ کا بیان درج ہواوراس کے بعدضمانت عرضی پرغورکیاجائے گا۔

 

یہ بھی پڑھیں  کھدائی کے دوران ملا ایک خاص انڈا
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *