اے ایم یو طالبہ عمرہ خاں نے امریکہ میں بین الاقوامی کانفرنس میں اپنامقالہ پیش کیا

Ms-Umra-Khan
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے فیکلٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹکنالوجی کے اپلائیڈ کیمسٹری شعبہ کی طالبہ عمرہ خاں نے ہوائی ، امریکہ میں منعقد پانچویں نَینو ٹوڈے کانفرنس میں اپنا مقالہ پیش کیا ۔ کانفرنس میں ہندوستان سمیت امریکہ ، ترکی، جاپان، فرانس، جنوبی افریقہ، پولینڈ، اٹلی، برازیل، بیلجیئم، جرمنی، جنوبی کوریا اور دیگر ممالک سے 500؍سے زائد نمائندے شریک تھے۔ عمرہ خاں ، پروفیسر رفاقت علی خاں راؤ کی نگرانی میں پی ایچ ڈی کررہی ہیں۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *