ایک مذہبی کیمپ میں آگ لگنے سے تین لڑکیوں کی موت

3-girls-death
گجرات میں راجکوٹ کے پوربندرمیں اپٹیلامیں ایک مذہبی کیمپ میں آگ لگنے سے تین لوگوں کی موت ہوگئی۔یہ تینوں ہی لڑکیاں تھیں،کئی دیگرلوگ زخمی ہوگئے ہیں۔آگ لگنے کی خبرلگتے ہی فائر برگیڈکی گاڑیاں موقع پرپہنچ گئی تھیں۔بتایاجارہاہے کہ مرنے والوں میں سبھی بچے ہیں۔خبر کے مطابق، آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی جہا ں ٹینٹ میں ہزاروں عقیدت رکے ہوئے تھے ۔آگ پرقابوپالیاگیاہے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *