فلم ’پدماوتی ‘پرتنازعات سے کسی کوبھی فائدہ نہیں ہوگا:سلمان خان

salman-khan
قومی راجدھانی دہلی میں ایک پروگرام کے دوران سلمان خان نے سنجے لیلابھنسالی کی فلم’پدماوتی‘ کے خلاف جاری مظاہرہ پرکہاکہ فلم پرتنازعات سے کسی کوبھی فائدہ نہیں ہوگا، بلکہ نقصان ہی ہوگا۔سلمان کا کہناہے کہ فلم پرجاری تنازعہ میں صحیح یاغلط کی پہچان کرپانامشکل ہے۔سلمان نے کہاکہ فلم کی ریلیزمیں دیری اورلوگ تھیٹروں جانے سے ڈریں گے ۔یہاں تک کہ تھیٹرکے مالک بھی اس فلم کوریلیزکرنے سے گھبرائیں گے۔اس وجہ سے سنیماہال کے باہردھرنامظاہرہ ہوسکتے ہیں‘‘بھنسالی کی فلم ’ہم دل دے چکے صنم‘کے اداکارسلمان خان نے کہا’مجھے نہیں لگتاکہ فلم کودیکھنے سے پہلے اس پرتبصرہ کرکے کسی کی جذباتوں کواچھالناصحیح ہوگا‘‘۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *