وراٹ-انشکاشادی کولیکرپھرسرخیوں میں

virat-anushka
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی اوربالی ووڈ اداکارہ انشکاشرماکی مبینہ شادی کی خبریں 6دسمبرسے سرخیاں بٹوررہی ہیں۔ذرائع کے حوالے سے کہاجارہاہے کہ دونوں 12دسمبرکواٹلی کے میلان میں شادی کریں گے۔ان کی شادی کا فنکشن 9دسمبرسے شروع ہوگا۔میڈیارپورٹس کے مطابق، یہ ایک پرائیویٹ افےئرہوگااورٹیم انڈیاسے کسی کوبھی انوائٹ نہیں کیاگیاہے۔ان کاریشپشن 21دسمبرکوہوگا۔حالانکہ انشکاشرماکے ترجمان نے ان خبروں کی تردیدکی ہے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *