امریکہ کے ایک اسکول میں فائرنگ،تین افرادہلاک

firing-in-school
امریکہ کے جنوبی مغربی ریاست نیومیکسیکومیں ایک ہائی اسکول میں گوباری ہونے سے تین لوگوں کی موت ہوگئی ۔پولس نے بتایاکہ حملہ آوربھی ماراگیا۔پولس نے ٹویٹرپربتایاکہ یہ حادثہ ایجٹیک ہائی اسکول میں ہوا۔آن لائن میڈیارپورٹس کے مطابق ایجٹیک ہائی اسکول میں ہوئے حادثے میں درجن بھرلوگ زخمی ہوگئے ہیں۔بتایاجارہاہے کہ حادثہ میں تین لوگوں کی موت ہوئی۔
اس واردات کوانجام دینے والے کی شناخت کرلی گئی ہے اوربتایاجارہاہے کہ وہ کراس فائرنگ میں ماراگیاہے۔پولس موقع پرپہنچ گئی ہے اوراسکول کوخالی کروالیاگیاہے ۔سبھی طلباکومحفوظ جگہ پربھیج دیاگیاہے۔وہیں بچاؤوراحت کاری اہلکارزخمیوں کوقریبی اسپتال میں داخل کروارہے ہیں۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *