سلمان خان کی فلم’ٹائیگرزندہ ہے‘ کی نمائش 22دسمبرسے

tiger-zinda-hai
بالی ووڈ سپراسٹارسلمان خان کی فلم ’ٹائیگرزندہ ہے‘22دسمبربروزجمعہ کوریلیزہورہی ہے۔دبنگ سلمان خان کی فلم ہونے کی وجہ سے فینس کافی پرجوش ہیں ۔اس دوران ایسی کوئی بھی دیگرفلم ریلیزنہیں ہورہی ہے،جوٹکرسلمان خان کودے سکیں۔کرسمس کے ویکنڈپرلوگوں کی چھٹیاں بھی ہوں گی،جس کالطف اٹھانے کیلئے ہرکوئی سنیماگھرپہنچنے کی تیاری میں ہوگا۔پوری امیدہے کہ سلمان کی یہ فلم زبردست ہٹ ثابت ہوسکتی ہے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *