روہت شرماکی ونڈے میں تیسری ڈبل سنچری

Rohit-Sharma
کرکیٹرروہت شرماکی قیادت والی ٹیم انڈیانے آج 13دسمبرکودھرمشالہ کے پہلے ونڈے کی خراب بلے بازی کی بھرپائی دوسرے ونڈے میں رنوں کی جھڑی لگاکرکی۔موہالی میں ٹیم انڈیانے 50اوورمیں چاروکٹ پر392رن کاہمالیائی اسکورکھڑکیاہے۔روہت شرما نے اس میں میچ تاریخ رچتے ہوئے ونڈے میں اپناتیسراڈبل سنچری لگائے۔وہ153گیندوں پر13چوکوں اور12چھکوں کی مددسے 208رن بناکرناٹ آؤٹ رہے۔وہیں نودت شیرئس ایراورشیکھردھون نے نصف سنچری بنائے ۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *