ونڈے آئی سی سی ریکنگ:روہت شرما ٹاپ 5 میں شامل

Rohit-Sharma
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کیلئے سری لنکاکے خلاف تین میچوں کی ونڈے سیریزمیں ملی جیت میں بطورکپتان میں اہم رول اداکرنے والے سلامی بلے بازروہت شرما انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )کی ونڈے رینکنگ میں ٹاپ 5بلے بازوں میں شمارہوگئے ہیں۔آج 18دسمبرکوجاری ہوئی تازہ رینکنگ میں روہت شرماکوپانچواں مقام حاصل ہواہے۔
روہت شرما816پوائنٹ حاصل کرنے کے ساتھ دوپائیدان اوپراٹھتے ہوئے ونڈے بلے بازوں کی رینکنگ میں پانچواں مقام حاصل کیا۔عیاں رہے کہ ان کی کپتانی میں ہندوستان نے سری لنکاکوحالیہ تین ونڈے میچوں کی سیریزمیں 2-1سے ہرایا۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *