راہل نے جگن ناتھ مندرمیں پوجاکی تو مودی نے امباجی مندر درشن کرنے پہنچے

Rahul-modi-in-Gujrat
گجرات میں اسمبلی انتخابات کی تشہیری مہم کا آج 12دسمبرکوآخری دن ہے۔بی جے پی اورکانگریس نے دوسرے مرحلے کے انتخابی تشہیرکے آخری دن اپنی پوری طاقت جھونک دی ہے۔وزیراعظم نریندرمودی آج پہلی بارسی پلین سے اڑان بھرکرسابرمتی ریورفرنٹ پہنچے۔پی ایم مودی انباجی مندرمیں درشن کرنے پہنچیں گے۔وہیں کانگریس صدرراہل گاندھی آج بھگوان گجنّاتھ مندردرشن کرنے پہنچے۔پی ایم مودی دھروئی میڈسے 65 کلومیٹر دورشکتی پیٹھ امباجی کے درشن کرنے سڑک کے راستے جائیں گے۔پی ایم مودی سڑک راستے سے دوپہرڈیڑھ بجے امباجی مندپہنچیں گے۔اس کے بعدوہ دوپہرڈھائی بجے واپس سابرمتی پہنچیں گے۔
کانگریس کے نومنتخب صدرراہل گاندھی آج صبح ساڑھے دس بجے بھگوان جگن ناتھ کے درشن کرنے پہنچے۔راہل نے یہاں پوجاکی۔جس کے بعدمندرکے پجاری نے ان کوتلک بھی لگایا۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *