ہرے رنگ کے آگے کوئی رنگ نہیں ٹکے گا: اویسی 

owaisi
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم)کے صدر اسدالدین اویسی نے ایک بار پھر متنازع بیان دیا ہے۔ انھو ں نے حیدرآبادمیں ایک پروگرام کے دوران کہا کہ ہمارے ہرے رنگ کے آگے کوئی رنگ نہیں ٹکے گا، نہ مودی کا رنگ، نہ کانگریس کا۔ کسی کا رنگ نہیں خالی ہمارا رنگ رہے گا۔ عیاں رہے کہ اویسی نے اس سے قبل کہا تھا کہ ہندوستان میں ہندی، ہندو اور ہندوستان کی بنیاد پر حکومت نہیں کی جاسکتی۔ انھوں نے کہا کہ رکن پالیمنٹ کے طور پر میں نے تین بار اردو میں حلف لیا ہے اور انشاء اللہ 2019 میں ایک بار پھراردو میں حلف لوں گا۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *