عالمی حسینہ مانوشی نے کی پی ایم مودی سے ملاقات

manushi-and-pm-modi
مس ورلڈ2017کا خطاب اپنے نام کرنے والی مانوشی چھلرنے 30نومبرکووزیراعظم نریندرمودی سے ملاقات کی۔عالمی حسینہ مانوشی چھلرکے ساتھ ان کے بھائی اوروالدین بھی موجودتھے۔اس ملاقات کے بعدپی ایم مودی کے ٹویٹرہینڈل سے ایک تصویرپوسٹ کی گئی ۔پریس انفورمیشن بیورونے ایک ٹویٹ میں کہا’مانوشی چھلر،مس ورلڈ2017،نئی دہلی میں وزیراعظم مودی سے ملیں‘۔ٹویٹرمیں مودی کے ساتھ مانوشی اوران کی خاندان کے ممبران کی تصویربھی تھی۔بہرحال پی ایم مودی سے ملاقات کے بعد20سالہ مانوشی نے ٹویٹ کیا’ہندوستان کے وزیراعظم مودی سے ملنے کیلئے بہت ایکسائٹڈ ہوں،یہ میرے لئے متاثرکن ہے کہ میں ایسے شخص سے ملنے جارہی ہوں ،جسے میں نے دیکھاہے‘‘۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *