جانئے فلم ’ٹائیگرزندہ ہے‘ کی پہلے دن کی کمائی

tiger-zinda-hai
دبنگ سپراسٹارسلمان خان کی فلم ’ٹائیگرزندہ ہے‘22دسمبرکوریلیزہوگئی ہے۔کرسمس اورنئے سال کے موقع پرریلیزہوئی علی عباس ظفرکی ڈائریکشن میں بالی ووڈ اسٹارسلمان خان ،کٹرینہ کیف کی بنی فلم’ٹائیگرزندہ ہے‘نے باکس آفس پرایک نیاریکارڈ بنایا۔فلم کی پہلے دن کی کمائی کے بارے میں جان کرحیران ہوجائیں گے۔سال 2017میں سلمان خان کی اس فلم کے علاوہ کسی بھی دیگرفلموں نے پہلے دن انتی کمائی نہیں کی ہوگی۔میڈیارپورٹ کے مطابق،’ٹائیگرزندہ ہے‘نے پہلے دن باکس آفس سے قریب 38کروڑروپے کی کمائی کرلی ہے۔فی الحال ابھی اسکا آفیشل اعلان نہیں ہواہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق اگریہ اندازہ اگرصحیح رہاتوسلمان نے باکس آفس کونئے سال کاتحفہ ابھی سے ہی دے دیاہے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *