ہندوستان کاٹی ٹوئنٹی سیریزپرقبضہ

t20
نیم انڈیانے سری لنکاکے خلاف 24دسمبرکوممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ کوپانچ وکٹ سے جیت لیا۔اسی کے ساتھ ہی ٹیم انڈیانے سیریزکو3-0سے اپنے نام کرلی۔یہ سری لنکاکے خلاف پانچویں ٹی ٹونٹی سیریزہے جوٹیم انڈیانے اپنے نام کی ہے۔ہندوستان اورسری لنکااب تک 6ٹی ٹونٹی سیریزکھیل چکے ہیں جن میں سے ایک ڈرارہی اورباقی پانچوں میں ہندوستان کی جیت ہوئی ہے۔یہ دوسری بات ہے جب ٹیم انڈیانے کسی ٹیم کوکلین سویپ کیاہو۔اس سے پہلے 2015-16میں آسٹریلیاکواسی کی زمین پرتین میچوں کی سیریزمیں 3-0سے رونداتھا۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *