ہتین تیجوانی نے عرشی خان سے شادی کرنے کی خواہش ظاہرکی

hiten-arshikhan
بگ باس 11کے گھرکاویکینڈ واراس بارکافی مزیداررہا۔جہاں گھرمیں فوفرے ریٹرنس کی ٹیم نے مستی کی تووہیں اس بارکوئی بھی گھرسے بے گھرنہیں ہوا۔ایک گیم کے دوران ہتین تیجوانی سے سوال پوچھاگیاکہ عرشی خان، شلپاشندے اورحناخان میں سے وہ کس کے ساتھ شادی کرناچاہیں گے،کس کے ساتھ افیئرکرناچاہیں گے اورکسے مارناچاہیں گے؟اس سوال کاجواب دیتے ہوئے ہتین نے کہاکہ وہ عرشی سے شادی کریں گے،شلپاشندے کوڈیٹ کریں گے اورحناکوجان سے مارناچاہیں گے۔
دوسری طرف جب یہی سوال شلپاشندے سے پوچھاگیاکہ ہتین تیجوانی، وکاس گپتا اورپریانک شرمامیں سے وہ کس کے ساتھ شادی کرناچاہیں گی،کس کے ساتھ افیئراورکسے مارناچاہیں گی؟ توشلپانے کہاکہ وہ ہتین کے ساتھ شادی کرناچاہیں گی، وکاس کے ساتھ ڈیٹ اورپریانک کووہ جان سے مارناچاہیں گی۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *