ہماچل وگجرات میں بی جے پی سرکاربنانے کی راہ پر

bjp
گجرات اسمبلی کی 182سیٹوں اورہماچل پردیش کی 68سیٹوں پرووٹوں کی گنتی جاری ہے۔گجرات اورہماچل انتخابات میں ایک بارپھرپی ایم نریندرمودی کامیجک چلاہے۔ گجرات میں جہاں ایک بارپھررجحانوں میں بی جے پی کی سرکاربن رہی ہے۔وہیں ہماچل میں بھی ایک بارپھرسے بی جے پی کی سرکاربنتی نظرآرہی ہے۔بی جے پی نے دونوں اسمبلی انتخابات میں رجحانوں میں برتری حاصل کرلیاہے۔
گجرات میں رجحانوں میں بی جے پی 104اورکانگریس 72اوردیگر6پرہیں۔وہیں ہماچل میں بی جے پر41،کانگریس 23اوردیگر4پرہیں۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *