ای ڈی نے میسابھارتی ودیگرکے خلاف چارج شیٹ داخل کیا

Misa_Bharti
میسابھارتی کی مشکلیں کم ہو نے کے بجائے بڑھتی ہی جارہی ہیں۔انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی)نے آج 23دسمبرکوآرجے ڈی سربراہ لالوپرسادیادوکی بیٹی میسابھارتی کے خلاف منی لانڈرنگ کے معاملے میں دہلی کی ایک عدالت میں چارج شیٹ داخل کیاہے۔چارج شیٹ میں میسابھارتی کے علاوہ ان کے شوہرشیلیش کماراوردیگرکے نام بھی شامل ہیں۔ان کے علاوہ ای ڈی نے پانچ ہزارروپے کی منی لانڈرنگ کے معاملے میں بزنس مین گگن دھون کے خلاف چارج شیٹ داخل کیاہے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *