دھونی کا ڈی آرایس فیصلہ ایک بارپھردرست ثابت ہوا

dhoni's-DRS
کرکیٹرسابق کول کپتان مہندرسنگھ دھونی کاکرکٹ میدان میں فیصلہ اتنااچھاہوتاہے کہ کپتان وراٹ کوہلی بھی ان سے صلاح لیکرہی ریویولیتے ہیں۔مہندرسنگھ دھونی نے اپنی اس قابلیت کو10کودھرمشالہ میدان پرسری لنکاکے خلاف پہلے ونڈے میں ایک بارپھرثابت کیا جب انہو ں نے ریویولیکرجسپریت بمراہ کوآؤٹ ہونے سے بچایا۔دھونی کی ڈیسیزن ریویوسسٹم (ڈی آرایس )میں قابلیت دیکھتے ہوئے فینس اسے اب دھونی ریویوسسٹم بولنے لگے ہیں۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *