حافظ شجاعت فیض عام چیری ٹیبل ٹرسٹ کے وفدکی ڈی ایم کے ساتھ میٹنگ

meeting
مشرقی یوپی کے ضلع مہراج گنج کے ڈی ایم وی، کے، سنگھ نے 6دسمبرکوصحت و تندرستی سے متعلق امور پر بات چیت کرنے کیلئے ایک خاص میٹنگ منعقدہوئی، جس میں انہوں نے بالخصوص سماجی کارکن حافظ شجاعت فیض عام چیریٹیبل ٹرسٹ کے سکریٹری حافظ شمس الہدی قاسمی کو بھی مدعو کیا۔غور طلب بات یہ ہیکہ اس میٹنگ میں ڈی ایم وی، کے، سنگھ نے حافظ شجاعت فیض عام چیریٹیبل ٹرسٹ کے سکریٹری حافظ شمس الہدی قاسمی کے فلاحی کاموں کا نہ صرف تعریف کی بلکہ خود بھی اعتراف کیا، اور انہوں نے کہا کہ ٹرسٹ نے ابتک ملک و قوم کیلئے جو بھی کام کیا ہے یقیناًوہ ہمارے لئے باعث افتخار ہے، اور آگے بھی ہم ان سے توقع کرتے ہیں کہ وہ اپنی سرگرمیوں کو بدستور جاری و ساری رکھیں گے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *