بی ایم سی کا سنگر میکاسنگھ کونوٹس

mika-singh
بالی ووڈ اداکارعرفان خان اورکامیڈین کپل شرماکے بعدایک بارپھربمبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی)نے سنگرمیکاسنگھ پراپنی گاج گرائی ہے۔دراصل ممبئی کے اوشیواراواقع ڈی ایل ایچ انکلیومیں جہاں یہ سبھی ہائی پروفائل شخصیات رہتی ہیں،وہیں اپنے فلیٹ میں غیرقانونی تعمیرکولیکران سبھی کوبی ایم سی نے آڑے ہاتھوں لیتے آئی ہے۔حالانکہ میکاسنگھ کوملے نوٹس کے مطابق، انہوں نے دسویں منزل پرواقع فلیٹ میں کافی کچھ غیرقانونی تعمیرکروائے ہیں۔میکاسنگھ نہ صرف پائپ لائن کے ساتھ چھیڑچھاڑکی ہے،بلکہ چبوترے پربنے پارکنگ پربھی قبضہ جمارکھاہے۔انہیں سات دنوں کے اندریہ سبھی غیرقانونی تعمیراتی کام ہٹانے کاحکم دیاگیاہے،ورنہ بی ایم سی خودسب کوڈھائے گی۔حالانکہ سنگرمیکاکودستاویزدکھانے کا موقع دیاگیاہے جن سے یہ ثابت ہوسکے کہ یہ سبھی تعمیرجائزہے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *