تیزگیندبازبھونیشورکماراپنی بیوی کے ساتھ پہنچے دھرم شالہ

bhuvi
ہندوستان نے سری لنکاکے خلاف تین ٹسٹ میچوں کی سیریزپر6دسمبرکوقبضہ کرلیا۔سری لنکاکوٹیسٹ میں ہرانے کے بعداب ہندوستان کا الگامشن ونڈے سیریزہے،جس کے لئے ٹیم انڈیادھرم شالہ پہنچ چکی ہے۔خاص بات یہ ہے کہ 23نومبرکوشادی کے بندھن میں بندھنے والے ٹیم انڈیاکے تیزگیندبازبھونیشورکماراپنی بیوی نوپرناگرکے ساتھ دھرم شالہ پہنچے ہیں۔اسٹارگیندبازبھوی شادی کے بعدپہلی باروہ اپنی بیوی کے ساتھ ٹیم انڈیاسے جڑے ہیں۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *