اداکارہ پرینکاچوپڑاکی فیس جان کردنگ رہ جائیں گے

priyanka-chopra
دیسی گرل پرینکاچوپڑا بالی ووڈ سے ہالی ووڈ کی طرف رخ کرکے دنیامیں پاپولرتوہیں ہی ،لیکن اس بارپھرفیس کولیکرسرخیاں بٹوررہی ہیں۔میڈیامیں آئی خبروں کے مطابق ’سنے‘ایوارڈ شومیں پرینکاچوپڑاحصہ لینے کیلئے انڈیاآرہی ہیں۔اس ایوارڈ شوکیلئے ان کی فیس اتنی چونکانے والی ہے کہ سن کردنگ رہ جائیں گے۔بتایاجارہاہے کہ انہو ں نے ایک منٹ کیلئے ایک کروڑروپے کامطالبہ کیاہے۔ایوارڈ شومیں پانچ منٹ کے پرفارمنسزکیلئے چارسے پانچ کروڑروپے فیس لیں گی۔خبرکے مطابق،’زی سنے ‘ایوارڈ میں وہ 19دسمبرکوحصہ لیں گی،اس شوکوٹی وی پرنئے سال کے موقع پردکھایاجائے گا۔عیاں رہے وہ ان دنوں ہالی ووڈ کی فلموں کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *