بالی ووڈ کے مشہوراداکارششی کپور چل بسے

Share Article
shashi-kapoor
بالی ووڈ کے مشہوراداکارششی کپورکاآج 4دسمبرکو79سال کی عمرمیں ممبئی میں انتقال ہوگیا۔وہ کافی دنوں سے بیمارچل رہے تھے ۔انہوں نے ممبئی کے کوکیلابین اسپتال میں آخری سانس لی۔18مارچ 1938میں پرتھوی راج کپورکے گھرمیں پیداہوئے ششی کپورنے بطوربال کلاکارکام شروع کیاتھا۔1961میں وہ فلم ’دھرم پوتر‘ سے بطورہیروبڑے پردے پرآئے تھے ۔فلم چوری میراکام، پھانسی، شنکردادا، دیوار، ترشول، مقدر، پاکھنڈی، کبھی کبھی، اورجب جب پھول کھلے ’جیسی قریب 116فلموں میں اداکاری کیاتھا۔جس میں 61فلموں میں ششی کپوربطورہیروپردے پرآئے اورقریب 55ملٹی اسٹارفلموں کے حصہ بنے تھے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *