فلم’پدماوتی ‘کوبرطانیہ میں ملی ریلیزکی اجازت

Padmavati-pic
ان دنوں سب سے زیادہ تنازعات میں رہی سنجے لیلابھنسالی کی فلم’پدماوتی‘جہاں اب بھی ہندوستان میں ریلیزکے لئے سینسربورڈ کی منظوری کے انتظارمیں ہے،وہیں برطانیہ میں بناکسی کٹ کے پاس کردیاگیاہے۔برطانیہ سینسربورڈ نے دپیکاپدکون اوررنویرسنگھ اسٹارراس فلم کو12اے آڈیئنس کیلئے (12سال اوراس سے اوپرکی عمرکے بچے،بالغ کے ساتھ دیکھ سکتے ہیں)پاس کردیاگیاہے۔
عیاں رہے کہ فلم کی ریلیزکی تاریخ یکم دسمبرتھی۔ایسے میں ماناجارہاہے کہ برطانیہ میں منظوری ملنے کے بعداسے وہاں یکم دسمبرسے دکھائی جاسکتی ہے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *