ٹائیگرشراف کی فلم’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر‘میں انٹری

tiger-shroff-in-poster
کافی دنوں سے کافی قیاس لگائے جارہے تھے کہ فلم’اسٹوڈینٹ آف دی ایئر‘میں ٹائیگرشراف نظرآسکتے ہیں۔لیکن کچھ بھی کنفرم نہیں ہورہاتھا۔پھربیچ میں کہاگیاکہ فلم کوٹھنڈے بستے میں ڈال دیاگیاہے۔اس لئے قیاسوں پرلگام لگ گیاتھا۔لیکن اب ایکدم سے فلم کاپوسٹرریلیزکردیاگیاہے،جس میں ٹائیگرشراف نظرآرہے ہیں۔فلم کوکرن جوہرپرودیوزکررہے ہیں اورا سکے ڈائریکٹرپنیت ملہوتراہیں۔
عیاں رہے کہ ٹائیگرشراف کی فلم’فلائنگ جیٹ‘ اورمنامائیکل‘باکس آفس پربری طرح ناکام رہی تھیں۔لیکن اب لگ رہاہے کہ وہ آنے والے دنوں میں دھمال کرنے والے ہیں کیونکہ زبردست ایکشن فلم’باغی 2‘کی شوٹنگ ان دنوں وہ بہت تیزی کررہے ہیں۔اس کے بعدوہ ’ریمبو‘کے آفشیئل ریمیک میں بھی نظرآرہے ہیں اورخطرناک اندازمیں دکھ رہے ہیں۔تازہ خبرہے کہ ٹائیگرشراف ’اسٹوڈینٹ آف دی ایئر‘ میں بھی کام کررہے ہیں۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *