ٹینس اسٹارسیریناولیمزنے اپنے بوائے فرینڈ سے رچائی شادی

serena
امریکی ٹینس اسٹارسیریناولیمزرشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئی ہیں۔میڈیارپورٹ کے مطابق،سیریناولیمزاورالیکس اوہانین کادوسال سے زائدعرصے تک افیئرچل رہاتھا۔ سیرینادومہینے پہلے ایک بیٹی کی ماں بنی تھیں۔گذشتہ دودسمبرمیں دونوں نے منگنی کی تھی۔بہرکیف 36سال کیسیریناولیمزنے ’ریڈیٹ‘کے کوفاؤنڈر34سال کے الیکس اوہانین سے شادی کری ہے۔ متعددبارعالمی نمبرایک رہنے والی امریکی ٹینس اسٹارسیریناولیمزکی شادی کی تقریب ریاست لویزیاناکے شہرنیواورلینزکے آرٹس کمپلیکس میں ہوئی،جس میں شوبز،اسپورٹس، سیاست ونیکنالوی کے شعبوں سمیت دیگرشعبوں کی اعلیٰ شخصیات نے شرکت کی۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *