سعودی عرب میں ہزاروں کروڑروپے کاغبن

saudiarabarrest
سعودی عرب میں بدعنوانی مخالف مہم میں 201لوگوں کوحراست میں لیاگیاہے۔ملک میں پچھلے کچھ دہائیوں میں قریب 100ارب ڈالر(تقریباً7,000کروڑروپے)غبن اوربدعنوانی کے بھینٹ چڑھ گئے۔شاہ محمدبن سلمان کے ذریعہ چلائی گئی مہم میں شکنجہ کساگیاہے۔ اطلاعات کے مطابق حراست میں لئے گئے ان میں شہزادے، وزرا اور بااثر کاروباری شخصیات شامل ہیں۔جنرل اٹارنی شیخ سعود المجیب نے ایک بیان جاری کرکے کہاکہ 208لوگوں کوپوچھ تاچھ کیلئے بلایاگیاتھا۔سات لوگوں کوبناکسی الزام کے چھوڑدیاگیا۔انہوں نے کہاکہ بڑے پیمانے پربدعنوانی کی جانکاری ملی ہے۔
جنرل اٹارنی کے مطابق ہفتے کی رات کو شروع ہونے والی انسدادِ بدعنوانی مہم کے تحت 201 افراد سے پوچھ گچھ کے لیے انھیں حراست میں لیا گیا ہے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *