’بگ باس ‘ سے باہرہوئی ڈانسرسپناچودھری

sapna-chaudhary
مغربی یوپی ،راجستھان اورہریانہ کی مشہورڈانسر،سنگرسپناچودھری کے لاکھوں فینس کوزورکاجھٹکالگاہے۔دراصل،بگ باس سیزن11-کے خطاب کی مضبوط دعویدارمانی جارہی سپناچودھری 26نومبرکوریلئٹی ٹی وی شوسے باہرہوگئی ہیں۔گذشتہ کئی ہفتوں سے دیسی ڈانسرکادھمال بگ باس کے گھرمیں دکھارہی تھیں،جس کاانہیں فائدہ بھی مل رہاتھا۔ان کے چاہنے والوں کی تعدادمیں کافی اضافہ ہورہاتھا۔
عیاں رہے کہ سلمان خان کے ساتھ ویکنڈمیں ہریانہ کی مشہورڈانسرسپناشوسے باہرہوگئیں۔یہ اپیسوڈ26نومبرکورات کلرس چینل پرنشرہوا۔وہیں،بگ باس سے باہرہونے کے بعدسپناچودھری کاکہناہے کہ وہ خوش ہیں۔سپنانے کہاکہ وہ اپنے ساتھ بہت ساری یادیں لیکرگھرجارہی ہیں۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *