سنجے دت فلم ’سڑک‘کے سیکوئیل میں نظرآئیں گے

sanjay-dutt
بالی ووڈ اداکارسنجے دت نے حال ہی میں فلم’بھومی‘سے واپسی کی ہے۔بھلے ہی ان کی اس فلم کولوگوں کے ذریعہ زیادہ پسندنہ کیاگیاہو لیکن ان کے فینس کے لئے ایک اچھی خبرہے۔دراصل ،وہ جلدہی1991میں ریلیزہوئی اپنی فلم ’سڑک‘کے سیکوئیل میں نظرآنے والے ہیں۔فلم کے پہلے پارٹ کومہیش بھٹ نے بنایاتھااوراب ا سکے سیکول کوبھی مہیش بھٹ ہی بنانے والے ہیں۔اس فلم کادوسراپارٹ بنائے جانے کی خبریں بھی بالکل صحیح ہیں اورفلم کی اسکرپٹنگ پربھی کام شروع ہوگیاہے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *