سلمان خان کا کٹرینہ کیف کو’کس’ کرنے سے انکار

katrina-kaif-and-salman-khan
دبنگ سپراسٹارسلمان خان کی فلم ’وانٹیڈ‘کا مشہورڈائیلاگ ہے’ایک بارجومیں نے کمٹمنٹ کردی،اس کے بعدتومیں خودکی بھی نہیں سنتا‘یہ ڈائیلاگ صرف سلمان کی زبان پرنہیں ہے بلکہ وہ اس پرعمل بھی کرتے ہیں۔سلمان خان کی فلموں میں ’نوکسنگ‘(بوسہ)رول رہاہے اورانہوں نے ’ٹائیکرزندہ ہے‘میں بھی اپنے اس رول کوفالوکیاہے۔فلم سے جڑے ذرائع کی مانیں تو،فلم کی کہنانی کے مطابق کچھ انٹیمیٹ سنس کارول تھا۔لیکن سلمان خان نے صاف طورپرانکارکردیا۔این ڈی ٹی وی کے مطابق،’ٹائیگرزندہے‘ سے جڑے ذرائع بتاتے ہیں کہ ڈائرکٹرعلی عباس ظفرچاہتے تھے کے ایک سین شوٹ کیاجائے جس میں کٹرینہ اورسلمان کے بیچ کچھ انٹیمیٹ سین ہو۔ایسانہیں تھاکہ یہ سین زبردستی ڈالے جارہے تھے۔یہ کہانی کی مانگ تھی اورایسی ایک سیکوینس بھی تھی۔علی عباس نے انہیں سمجھانے کی بہت کوشش کی،لیکن دبنگ اپنے اصولوں کے پراڑے رہے۔انہوں نے فلموں نے اپنے ’نوکسنگ‘کے رول کوقائم رکھااوران کی وجہ سے اسکرپٹ میں پھیربدل کرناپڑاتاکہ اس طرح کے سین سے بچاجاسکے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *