سائنانے سندھوکوہراکربیڈمنٹن قومی خطاب اپنے نام کیا

saina-sindhu
بیڈ منٹن کھلاڑی سائنانہوال نے 8نومبربدھ کویہاں اپنے تجربہ کا اچھافائدہ اٹھاتے ہوئے پی وی سندھوکوسیدھے گیم میں ہراکرسینئرقومی بیڈمنٹن چمپئن شپ کا خاتون اکائی خطاب اپنے نام کیا۔دنیاکی سابق نمبرون سائنانیے 54منٹ تک چلے اس مقابلے میں سندھوکوپست کردیا۔27سالہ سائنانے دلچسپ فائنل میں اولمپک اورورلڈچمپئن شپ سلورمیڈلسٹ سندھوپرفائنل میں 21-17,27-25سے جیت درج کی ہے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *