شمالی کوریا کی خواتین فوجی جنسی زیادتی کی شکارہوتی ہیں

north-korean-women-soldiers file pic
شمالی کوریابھلے ہی پرمانوہتھیاروں اورفوج کے بل پرپوری دنیاکوچیلنجزدیکرایک طاقتورملک ہونے کادعویٰ کررہاہو،یہاں کی فوج کادنیاکی چوتھی سب سے بڑی فوج بتایاجاتاہے لیکن اندرکی حقیقت کچھ اورہی ہے۔مختلف میڈیارپورٹ کے مطاق،شمالی کوریاکی فوج کا براحال ہے،یہاں کی فوجی خواتین فوجیوں کاشکارہورہے ہیں ا وراتناہی نہیں یہاں کی خاتون فوجیوں کودوزخی زندگی جیتے ہوئے تمام تشددجھیلنی پڑتی ہیں۔خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کاعالم یہ ہے کہ ان کے ماہواری بھی کبھی کبھی رک جاتے ہیں۔خاتون فوجیوں کے ساتھ ریپ ہوناتوعام ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق، ایک سابق خاتون فوج نے اپنادردبیان کرتے ہوئے بتایاکہ ان کا بہت جنسی زیادتی کیاجاتاہے،فوج میں ان سے غلط کام کرائے جاتے ہیں۔اس کانتیجہ یہ ہوتاہے کہ خواتین کوماہواری بے وقت ہی رک جاتے ہیں۔فوجی افسران کاآئے دن جسمانی زیادتی کرتے ہیں۔انہیں رہنے کیلئے بہت تنگ جگہ دی جاتی ہے۔کھانے کیلئے صرف ایک وقت کاکھاناملتاہے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *