کرکیٹرپجارانے ایک انوکھاریکارڈ بنایا

cheteshwar-pujara
کولکاتہ کے ایڈن گارڈن میں ہندوستان اورسری لنکاکے درمیان تین ٹسٹ سیریزکاپہلاٹسٹ 16نومبرسے جاری ہے۔ہندوستان کے مڈل آرڈربلے بازچتیشورپجارانے ایک الگ طرح کا ریکارڈ اپنے نام کیاہے۔چتیشورپجارامیچ کے پانچویں دن آج بلے بازی کرنے کیلئے اترے توانہو ں نے کسی ٹسٹ کے پانچویں دن بلے بازی کرنے کاانوکھاریکارڈ اپنے نام کرلیاہے۔یہ کامیابی حاصل کرنے والے وہ دنیاکے 9ویں اورہندوستان کے تیسرے بلے بازہیں۔پجاراسے پہلے روی شاستری اورایم ایل جیسمہایہ کمال کرچکے ہیں۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *