اداکارنوازالدین صدیقی کونوٹس

nawazuddin-siddiqui
تھےئٹراورٹی وی ایکٹریس سنیتاراجوارنے بالی ووڈ اداکارنوازالدین صدیقی کولیگل نوٹس بھیج دیاہے۔سنیتانے نوازپران کی کتاب’An Ordinary life‘میں ان کا نام گھسیٹنے کیلئے یہ نوٹس بھیجاہے۔نوٹس میں سنیتانے نوازالدین سے 24گھنٹے کے اندرمعافی کی مانگ کی ہے، ساتھ ہی دوکروڑروپے ہرجانہ بھی مانگاہے۔واضح رہے کہ نوازالدین صدیقی نے اپنی کتاب میں سنیتاکے بارے میں لکھاہے کہ وہ میری پہلی گرل فرینڈتھیں،میں کامیاب نہیں تھااس لئے انہو ں نے مجھے چھوڑدیاتھا۔اس کے بعدمجھے خودکشی کی خیال آتے تھے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *