عالمی حسینہ بننے سے پہلے ایسی دکھتی تھیں مانوشی،ویڈیووائرل

manushi-two-years-ago-pic
مس ورلڈ2017کاخطاب جیتنے کے بعدچہارجانب مانوشی چھلرکی ہی باتیں ہورہی ہیں۔مانوشی نے 17سال بعدملک کومس ورلڈجیتاکرسبھی کاسرفخرسے اونچاکردیاہے۔میڈیکل کی پڑھائی کررہیں مانوشی نے مس ورلڈکیلئے دوسرے سال میں کالج ڈراپ کردیاتھا۔ ان کے کالج کے دنوں کا ایک ویڈیووائرل ہوگیاہے جوسوشل میڈیاپرخوب شیئرکیاجارہاہے۔مانوشی کا یہ ویڈیوان کے کالج کے دنوں کا ہے۔اس میں مانوشی ڈاکٹرکاکوٹ پہنچے نظرآرہی ہیں اوربچوں کوانٹرینس کے بارے میں بتارہی ہیں۔مانوشی بتارہی ہیں کہ وہ 12گھنٹے پڑھنے والے بچوں میں سے نہیں ہیں۔انہوں نے فزیکس سبجیکٹ کے بارے میں بچوں کوبتایا۔مانوشی نے کہاکہ بچوں کواسمارٹ ورک کرنے کی ضرورت ہے،نہ کہ ہارڈک ورک۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *