ٹیپوسلطان کی جینتی کے خلاف بی جے پی کا مظاہرہ،کیابس پرپتھراؤ

tipu_jayanti
ٹیپوسلطان کی جینتی کولیکرکرناٹک میں مظاہرہ ہورہاہے۔بی جے پی لگاتارٹیپوسلطان کی جینتی منانے کے خلاف مظاہرہ کررہی ہے۔اس دوران ریاست کے مدیکیری میں ریاستی ٹرانسپورٹ کی بس پرپتھراؤ کیاگیاہے۔وہیں کوڈگومیں دفعہ 144نافذکردیاگیاہے۔پچھلے دنوں ہوئے مظاہرے کے چلتے آج10نومبرکوسخت حفاظتی انتظامات کئے گئے۔کوڈگومیں مظاہرہ کررہے بی جے پی کارکنوں کوپولس نے حراست میں لے لیاہے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *