کامیڈین کپل شرما اے آررحمان کے ساتھ کام کرناچاہتے ہیں

ar-rahman-on-the-kapil-sharma
موجودہ مشہورکامیڈین اوراداکارکپل شرماان دنوں اپنی آنے فلم ’فرنگی‘کی ریلیزکولیکرحوصلہ افزاہیں۔کپل کوگیت گانابہت پسندہے اوروہ مستقبل میں آسکرایوارڈ یافتہ میوزک ڈائرکٹر اے آررحمانی کے ساتھ کام کرناچاہتے ہیں۔کپل نے بتایاکہ کریئرکی شروعات میں وہ سنگربنناچاہتے تھے۔کپل شرماسے پوچھاگیاکہ مشہوراوربہت زیادہ فین فلوورس ہونے کے بعدکیااب سنگنگ کوسنجیدگی سے لیناچاہتے ہیں؟اس پرکپل نے کہاکہ’’مجھے گاناپسندہے۔یہاں تک کہ میں نے ’لوپنجاب‘میں بھی گایاہے۔میں رحمان کامداح ہوں،اس لئے ان کے ساتھ کام کرنامیراخواب ہے۔جب رحمان سر میرے شومیں آئے تومیں نے ان کے سامنے گاناگایا‘‘۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *